|
تشھد
مسئلہ ١٩٠. تمام واجب نمازں کى دوسرى رکعت ميں اور مغرب کى تيسرى رکعت اور ظہر و عصر اور عشاء کى چوتھى رکعت ميں نماز گزار کو چاہیے کہ دوسرے سجدہ کے بعد بيٹھ جائے اور بدن کے ٹھراؤ کى حالت ميں تشہد پڑھے يعنى کہے «اشھد ان لا الہ الا اللہ، وحدہ لا شريک لہ و اشھد ان محمداً عبدہ و رسولہ، اللھم صلى على محمد و آل محمد».
|