Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نماز کا سلام

نماز کا سلام مسئلہ ١٩١. آخرى رکعت کے سجدے کے بعد واجب ہے، جبکہ نمازى بيٹھا ہو اور اس کا بدن ٹھرا ہوا ہو تو کہے: «السلام عليکم» اور احتیاط استجابى يہ ہے کہ اس ميں «و رحمة اللہ» بھى اضافہ کرے يا پھر کہے: «السلام علينا و على عباد اللہ الصالحين» اور مستحب يہ کہ بعد از تشھد اور سلام سے کہے: «السلام عليک ايھا النبى و رحمة اللہ وبرکاتہ».
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org