Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: اعضاء بدن کا قصاص

اعضاء بدن کا قصاص سوال 791. اجرائے قصاص کے بعد، کاٹا گیا عضو کس کی ملکیت میں ہی؟حکومت کی ملکیت ہے یا مجنی علیہ (کہ جس پرتجاوز ہوا ہی)کی ملکیت ہے یا پھر قصاص ہونے والے شخص کی ملکیت ہی؟اور تیسری صورت میں آیا قصاص کیا جانے والا شخص، کاٹے گئے عضو سے پیوند لگا سکتا ہی؟
جواب: قصاص کی وجہ سے کاٹے گئے عضو سے پیوندنہیں لگایا جا سکتا ہے یعنی اگر مجرم پیوند لگانا بھی چاہے تووہ کارحرام کا مرتکب ہوگا لہذا اس کوروکنا چاہئے بلکہ اگر پیوند بھی لگا لے تو دوبارہ از باب قصاص، کاٹ دینا چاہئے جیسا کہ موثقہ عما ر میں آیا ہے حضرت امیرالمو ¿منین نے فرمایا:انما یکون القصاص من اجل الشین (١)کاٹا گیا عضو، مردہ کے حکم میں ہے لہذا پیوند لگانے سے روکنا چاہئے گرچہ مجرم کے اختیار میں ہو لیکن دفن ہونا چاہئی.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org