Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ٤. بارش کا پانی

٤. بارش کا پانی مسئلہ ٢٦. اگر نجس چیز جس میں عین نجاست نہ ہو، اگر اس پر ایک مرتبہ بارش کا (برستا ہوا) پانی گرے تو پاک ہو جاتا ہے اور فرش، لباس و غیرہ کو نچوڑنا ضروری نہیں ہے لیکن دو تین قطرہ بارش سے کوئی فائدہ نہ ہو گا بلکہ اس طرح ہو کہ کہا جائے بارش ہو رہی ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org