Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نیت زکات

نیت زکات مسئلہ ٣٧١. انسان کو چاہئے زکات کا قصد قربت یعنی خداوند عالم کے حکم کو بجا لانے کی نیت سے ادا کرے اور جس مال کو دے رہا ہو معین کرے کہ مال کی زکات ہے یا زکات فطرہ ہے لیکن اگر اس پر جو اور گندم کی زکات واجب ہو تو ضروری نہیں ہے کہ جو چیز دے رہا ہے اسے معین کرے کہ وہ گندم کی زکات ہے یا جو کی زکات ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org