Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: وقت نماز جمعہ

وقت نماز جمعہ مسئلہ ٢٤٨. نماز جمعہ کا وقت زوال آفتاب سے شروع ہوتا ہے اور جب تک شاخص کا سایہ دو معمولی قدم کے برابر نہ ہو جائے باقی رہتا ہے لیکن احتیاط یہ کہ جس کو عرف میں زوال کی ابتدا کہتے ہیں اس سے تاخیر نہ کرے اور اگر تاخیر ہو جائے تو احتیاط مستحب یہ ہے کہ نماز ظہر پڑھے.

مسئلہ ٢٤٩. اگر امام خطبہ پہلے شروع کر دے اور زوال کے وقت ختم کر دے اور نماز جمعہ شروع کر دے تو صحیح ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org