Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: مستحقین زکات کے شرائط

مستحقین زکات کے شرائط مسئلہ ٣۶٧. جو زکات لے رہا ہو اسے چاہئے شیعہ اثنا عشری ہو اگر زکات دینے والے کے لئے خصوصاً طریقہ سے کسی کا شعیہ ہونا ثابت ہو تو اسے زکات دے اور زکات تلف ہو جانے کے بعد معلوم ہو کہ شیعہ نہیں تھا تو ضروری نہیں ہے کہ دوبارہ زکات ادا کرے.

مسئلہ ٣۶٨. اگر کوئی شعیہ بچہ یا دیوانا فقیر ہو تو انسان اس کے ولی کو زکات اس قصد سے دے سکتا ہے کہ جو زکات دے رہا ہے ہو بچہ یا دیوانا کی ملکیت ہے.

مسئلہ ٣۶٩. جن افراد کا خرچ اولاد کی طرح انسان پر واجب ہے اسے وہ زکات نہیں دے سکتا لیکن دوسرے انھیں زکات دے سکتے ہیں.

مسئلہ ٣٧٠. عورت اپنے فقیر شوہر کو زکات دے سکتی ہے چاہے وہ شوہر اس زکات کو خود اس بیوی پر خرچ کرے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org