Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: قضا روزں کے احکام

قضا روزں کے احکام سوال ٢٩٨. اگر چھوٹی لڑکی کی عمر بارہ سال ہے اس مرجع کی مقلد تھی جس کے یہاں سن بلوغ ٩سال ہے اور اس وقت بیماری کی وجہ سے اپنے کچھ روزے نہیں رکھ سکی اور اس مرجع کی وفات کے بعد اس نے آپکی تقلید کر لی اور آپ کی نظر میں لڑکی کے لئے جو بلوغ کا سن ہے اسکے پیش نظر کیا جن روزوں کو اس نے نہیں رکھا اس کی قضا کرے یا اس کی گردن سے ساقط ہے؟
جواب: اگر اس کی بیماری آیندہ ماہ مبارک رمضان تک باقی رہی تو اس کی قضا واجب نہیں ہے ورنہ ان کی قضا کرنا ہو گی اور ہمارا فتویٰ، ہماری تقلید کے بعد اس کے لئے حجت ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org