Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: تعزیرات

تعزیرات سوال 781. کیا گناہان صغیرہ میں آپ تعزیر کو جائز سمجھتے ہیں یا یہ صرف گناہان کبیرہ کے لئی ہے؟ اورکیا مالی تعزیر جائز ہے؟
جواب: گناہان صغیرہ میں تعزیر جائز نہیں ہے اورکبیرہ کے ترک کرنے پر خدا معاف کردیتا ہے اور تعزیر (تنبیہ) کتنی اورکیسے ہوں اس کا اختیار حاکم کے ہاتھ میں ہے اورمال کے ذریعہ بھی تعزیر کی جاسکتی ہی.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org