Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: RSS
RSS >
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: RSS
RSS ہمارے سائٹ پر آئے بغير، تازہ ترين خبريں, مضامين و غيره سے اطلاع حاصل کرنے کے لئے آر ايس ايس RSS (Really Simple Syndication) کي سہولت، فراہم کي جا رہي ہے.
آپ آر ايس ايس نيوز ريڈر RSS News Reader کے ذريعہ اس سائٹ پر شائع ہونے والے مضامين، استفتائات اور خبروں کا خلاصہ پڑھ سکتے ہيں اور مزيد تفصيلات پڑھنے کے لئے اسي خبر ميں ديے گئے لنک پر کلک کر کے سائٹ کے متعلقہ صفحے پر پہنچ سکتے ہيں.
آر ايس ايس ريڈرز RSS Readers دو قسم کے ہوتے ہيں: کچھ سافٹ وئير کي صورت ميں اور کچھ انٹرنٹ پر ويب کي صورت ميں موجود ہيں? پہلي قسم کے ريڈرز کو کمپيوٹر پر انسٹال کرنے کي ضرورت ہوتي ہے، ليکن دوسري قسم کے ريڈرز سے انٹرنٹ پر ہي فائدہ اٹھا سکتے ہيں. ايسے سائٹوں ميں رکنيت حاصل کر کے اپنے پسنديدہ سائٹوں کے ايڈريس ان ميں لکھ سکتے ہيں. معلوم ہونا چاہئے کہ بعض آر ايس ايس ريڈرز آپ کي توجہ کے بغير اور سائٹ ميں داخل ہوئے بغير بھي خبروں کي اپڈيٹ حاصل کرتے رہتے ہيں ليکن ان ميں سے کچھ دوسرے اس خصوصيت کے حامل نہيں ہوتے. سافٹ وئير کي شکل ميں موجود ريڈرز بھي صرف اس وقت آخري خبروں کو حاصل کرنے کي خصوصيت رکھتے ہيں جب مسلسل طور پر آنلائن رہتے ہوں اور ان کے ريفريش کرنے کے ٹائم کو صحيح طور پر منظم کيا گيا ہو.
آر ايس ايس RSS کے ذريعہ، ہمارے سائٹ کي آخري خبريں، مضامين اور استفتائات کو اپنے سائٹ يا اپنے ويب لاگ پر شائع کرنے کے لئے، ايک آر ايس ايس ريڈر سائٹ کي مدد درکار ہو گي، آپ انٹرنٹ پر کسي بھي ايسے سائٹ پر جا کر، ہمارے سائٹ کے آر ايس ايس لنک کو اس ميں لکھ کر اس سائٹ سے ايک کوڈ وصول کر سکتے ہيں، اور اس کوڈ کو اپنے سائٹ يا ويب لاگ ميں مناسب جگہ پر درج کر کے، ہمارے سائٹ کي آخري خبريں، مضامين اور استفتائات و غيرہ اپنے سائٹ پر ملاحظہ فرما سکتے ہيں.
آر ايس ايس کي دو مشہور فارميٹ «RSS 2.0» اور «ATOM 0.3» ہيں جن کو سب آر ايس ايس ريڈر سپورٹ کرتے ہيں، ہاں البتہ اس شرط پر کہ مطلوبہ زبان کو بھي سپورٹ کرتے ہوں. آپ کي سہولت کے لئے ہم نے اپنے سائٹ کے مختلف حصوں کے لئے عليحدہ عليحدہ آر ايس ايس لنک تيار کيے ہيں. اپنے مطلوبہ حصے کے آر ايس ايس لنک کو منتخب کرنے کے بعد، اس کو کھينچ کر اپنے آر ايس ايس ريڈر ميں منتقل کيجئے، يا رائٹ کلک کر کے اس ميں سے Copy Shortcut يا Copy Link Location پر کلک کر کے، مطلوبہ آر ايس ايس ريڈر ميں Paste کر ليں.
اس کے علاوہ، ہم نے اس سائٹ کے لئے «جاوا اسکرپٹ کا آؤٹ پٹ» بھي تيار کيا ہے. اس سہولت کو استعمال کرنے کے لئے کسي دوسرے سائٹ يا کسي ريڈر کي ضرورت نہيں بلکہ بلاواسطہ ہمارے سائٹ کي خبروں اور مضامين و غيرہ کو اپنے سائٹ يا ويب لاگ پر استعمال کر سکتے ہيں. اس کام کے لئے ہر حصے کے سامنے ايک کوڈ موجود ہے جس کو کاپي کر کے اپنے سائٹ يا ويب لاگ ميں مناسب جگہ پر Paste کر سکتے ہيں، يوں اس حصے کي خبريں، مضامين، استفتائات و غيرہ اور ان کے لنک آپ کے سائٹ پر شائع ہو سکيں گے.

حصہ RSS RSS ATOM ATOM
تمام حصے RSS ATOM
بيانات RSS ATOM
ملاقاتيں RSS ATOM
انٹرويوز RSS ATOM
انعکاس RSS ATOM
حقوق نسواں RSS ATOM
آڈيو البم RSS ATOM
ويڈيو البم RSS ATOM
فلش البم RSS ATOM
عمومي لائيبريري RSS ATOM
درس خارج (فقه) RSS ATOM
درس خارج (اصول) RSS ATOM
شرعي سوالات RSS ATOM




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org