Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ٣. گنج

٣. گنج مسئلہ ٣۴٥. گنج اس مال کو کہتے ہیں جو زمین، درخت، پہاڑ یا کسی دیوار کے نیچے چھپا ہو اور اسے کوئی پالے اور اس طرح ہو کہ اسے گنج کہا جائے.

مسئلہ ٣۴۶. اگر انسان اس زمین میں جو کسی کی ملکیت نہیں ہے کوئی گنج پیدا کر لے تو وہ خود اس کا مال ہے اسے اس کا خمس ادا کرنا چاہئے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org