|
رکوع
مسئلہ ١٨١. نمازگزار کو چاہئے کہ قرائت کے بعد اتنا جھکے کہ اپنے ہاتھوں کو گھٹنوں پر رکھ سکے. اس عمل کو رکوع کہتے ہیں.
مسئلہ ١٨٢. اگر نمازگزار رکوع کی مقدار کے برابر جھکے لیکن ہاتھوں کو گھٹنوں پر نہ رکھے تو کوئی حرج نہیں ہے.
|