|
وه نمازيں جن کو ترتيب سے ادا کرنا چاہيے
مسئلہ ١٥٢. انسان کو چاہيے کہ نماز عصر کو نماز ظہر کے بعد اور نماز عشاء کو نماز مغرب کے بعد پڑھے اگر عمداً نماز عصر کو نماز ظہر سے پہلے اور نماز عشاء کو نماز مغرب سے پہلے پڑھ لے تو اس کى نماز باطل ہے.
|