Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: واجب نمازیں

واجب نمازیں واجب نمازیں چھ ہیں:
١. پنجگا نہ نمازیں
٢. نماز آ یا ت
٣. نماز میت
٤. خا نہ کعبہ کے طوا ف کی نما ز
٥. باپ کی قضا نماز جو بڑے بیٹے پر واجب ہے.
٦. وہ نماز جو نذر، عھد اور قسم کی وجہ سے واجب ہو جا تی ہے.

سوال ١٤٤. کیا مسلمان سے نماز ساقط ہو سکتی ہے مثلاً جنگ کی حالت یں یا ڈوبنے کی صورت میں یا آگ لگنے اور طہورین (پانی اور مٹی) نہ ہونے کی صورت میں یا ان دونوں سے ضرر ہو یا تقیہ کی حالت میں ہو یا مفلوج ہو گیا ہو یا ہاسپیٹل میں بیڈ سے باندھ دیا گیا ہو یا اشارہ سے پڑھنے حتی آنکھ اور ہاتھ کے اشارہ سے بھی عاجز ہو؟
جواب: نماز کسی بھی حالت میں ساقط نہیں ہوتی حتی اگر آنکھ، سر کے اشارہ یا کوئی دوسری بھی ممکن صورت ہو تو ادا کرے اور اس طرح نماز ادا کر دینے سے اس کا فریضہ ادا ہو جائیگا مگر یہ کہ جب پانی یا متی سے طہارت نہ ہو تو اسے چاہئے کہ نماز کو احتیاط واجب کے طور پر ادا بھی بجا لائے اور قضا بھی بجا لائے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org