Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: میت کے غسل، کفن، نماز اور دفن کے احکام

میت کے غسل، کفن، نماز اور دفن کے احکام مسئلہ ١١٢. مسلمان میت کا غسل، کفن، نماز، اور دفن ہر مکلف شخص پر واجب ہے اور اگر اسے بعض افراد انجام دے دیں تو دوسروں سے ساقط ہو جاتا ہے اور اگر کوئی انجام نہ دے تو سب نے معصیت کی.

مسئلہ ١١٣. میت کے غسل، کفن، نماز اور دفن کے لئے اس کے ولی سے اجازت لی جائے اور اجازت اور رضایت کا گمان کافی ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org