Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: احکام حائض

احکام حائض مسئلہ ٩٩. کچھ چیزیں حائض پر حرام ہیں:
١. وہ عبادتیں جو نماز کی طرح وضو یا غسل یا تیمم سے انجام دی جاتی ہیں لیکن وہ عبادتیں جن کے لئے وضو، غسل اور تیمم شرط نہیں ہے جیسے نماز میت و غیرہ تو کوئی حرج نہیں ہے.
٢. وہ تمام چیزیں جو کہ مجنب پر حرام ہیں ان کو جنابت کے احکام میں بیان کیا جا چکا ہے.
٣. فرچ اور دبر میں جماع کرنا کہ یہ مرد کے لئے بھی حرام ہے اور عورت کے لئے بھی حرام ہے، چاہے ختنہ گاہ کے مقام تک داخل ہو اور منی بھی نہ نکلے بلکہ احتیاط واجب یہ ہے کہ ختنہ گاہ سے کم بھی داخل نہ کرے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org