Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: جو چیزیں وضو کو باطل کر دیتی ہیں

جو چیزیں وضو کو باطل کر دیتی ہیں مسئلہ ٦٩ : سات چیزیں وضو کو باطل کرتی ہیں:
١. پیشاب
٢. پاخانہ
٣. ریاح
٤. ایسی نیند کہ جس کے بعد کان سن نہ سکے، آنکھ دیکھ نہ سکے، لیکن اگر آنکھ دیکھے اور کان سنے تو وضو باطل نہیں ہوتا.
٥. جو چیزیں عقل کو زائل کر دیتی ہیں جیسے دیوانگی، مستی اور بے ہوشی.
٦. عورتوں کا خون استحاضہ جس کا حکم بعد میں بیان ہو گا.
٧. جن امور کے بعد غسل واجب ہو جاتا ہے جیسے جنابت، بلکہ بنا بر احتیاط واجب، میت کو مس کرنا کہ جو موجب غسل ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org