|
جن چیزوں کے لئے وضو کرنا چاہئے
مسئلہ ٦٨. چھ چیزوں کے لئے وضو کرنا لازم ہے.
١. نماز میت کے علاوہ تمام نمازوں کے لیے. ٢. بھولے ہوئے سجدہ اور تشھد کی قضا کے لئے اگر قضا اور نماز کے درمیان کوئی حدث صادر ہو جائے مثلاٍٍ پیشاب کرے. ٣. خانہ کعبہ کے واجب طواف کے لئے. ٤. وضو کرنے کے لئے. ٥. اگر نذر کر لے کہ اپنے بدن کے کسی حصہ سے قرآن کو مس کرے. ٦. جو شخص مجبور ہو یا اس کے لئے ضروری ہو کہ اس کے بدن کا کوئی حصہ قرآن کی تحریر سے مس ہو.
|