|
٤. بارش کا پانی
مسئلہ ٢٦. اگر نجس چیز جس میں عین نجاست نہ ہو، اگر اس پر ایک مرتبہ بارش کا (برستا ہوا) پانی گرے تو پاک ہو جاتا ہے اور فرش، لباس و غیرہ کو نچوڑنا ضروری نہیں ہے لیکن دو تین قطرہ بارش سے کوئی فائدہ نہ ہو گا بلکہ اس طرح ہو کہ کہا جائے بارش ہو رہی ہے.
|