|
تعزیرات
سوال 781. کیا گناہان صغیرہ میں آپ تعزیر کو جائز سمجھتے ہیں یا یہ صرف گناہان کبیرہ کے لئی ہے؟ اورکیا مالی تعزیر جائز ہے؟
جواب: گناہان صغیرہ میں تعزیر جائز نہیں ہے اورکبیرہ کے ترک کرنے پر خدا معاف کردیتا ہے اور تعزیر (تنبیہ) کتنی اورکیسے ہوں اس کا اختیار حاکم کے ہاتھ میں ہے اورمال کے ذریعہ بھی تعزیر کی جاسکتی ہی.
|