Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ۲. آب قليل

۲. آب قليل مسئلہ 22. آب قليل وہ پاني ہے جو زمين سے نہ ابلے اور کر سے کم ہو.
مسئلہ 23. اگر قليل پاني نجس چيز پر گرے يا نجس چيز اس سے لگ جائے تو وہ نجس ہو جاتا ہے ليکن اگر پاني اوپر سے فشار کے ساتھ نجس چيز پر گرے تو جو پاني اس نجس چيز سے لگ رہا ہو وہ نجس ہوگا اور جو پاني اوپر ہے وہ نجس نہ ہوگا، پس جو پاني لوٹے يا برتن سے نجس چيز پر ڈالا جا رہا ہے جتنا اس نجس چيز پر پڑ رہا ہے نجس ہے اور برتن يا لوٹے کا بقيہ پاني نجس نہ ہو گا.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org