Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ائمہ طائرین کی عزاداری

ائمہ طائرین کی عزاداری سوال 813. بلیڈ اورایسی زنجیر سے ماتم کرنا جس میں دھار دار چھریاں بھی لگی ہوں جو بدن کو زخمی کردیں اورکون جاری ہونے کاباعث ہوں اگرچہ اس سے جان کا خطرہ نہ ہو اس کا کیا حکم ہی؟
جواب: خامس آل عبا(ع) کی مجلسیں اور عزاداری کرنا جیسے فضائل و مصائب کا پڑھنا، وعظ و نصیحت اور روائتی طریقہ سے عزاداری و ماتم کرنا، افضل ترین عمل اوربے حساب اخروی اجر وثواب کا باعث ہے لیکن خیال رہے کہ دشمن ہمارے تمام اعمال کو دوسروں کے اعمال سے ملا کر حملہ آور ہوتا ہے اوراس کی غرض اسلام یا مذہب پرحملہ ہے اوراسلام کی عملی باتوں کو ہمارے ترک کرنے کے باوجود اس نے ہمیں رہا نہیں کر دیا بلکہ اس نے اپنے حملوں کو اور تیز کردیاتاکہ وہ ہم کو تمام اعمال، فرائض، شعائر اورتبلیغات اسلام سے روک سکی.
پروردگار عالم کی نصرت ومدد سے آپ جیسے مسلمانوں کی بیداری اوردشمن کے ہاتھ میں اپنی کمزوریوں کو نہ دینے اوراسلامی عزت وعظمت کی حفاظت کے ذریعہ انشاءاللہ ہرروز دشمنوں کی شکست میں اضافہ ہوگا اوران کے پروپیگنڈوں کا کوئی فائدہ نہ ہوگااسلام یعلوولایعلیٰ علیہ شئی.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org