|
رجوع کرنے کے احکام
مسئلہ ۶۶٣. طلاق رجعی میں مرد اپنی بیوی سے دو طرح سے رجوع کر سکتا ہے.
١. کوئی ایسی بات کہے جس سے واضح ہو کہ اس نے اسے دوبارہ اپنی بیوی قرار دیدیا ہے. ٢.رجوع کی نیت سے کوئی ایسا کام کرے جس سے اس کا رجوع کرنا سمجھ میں آجائے. بلکہ اگر رجوع کا قصد نہ بھی رکھتا ہو لیکن اس سے نزدیکی کرے تو رجوع حاصل ہو جاتا ہے.
|