|
جو اپنے مال میں تصرف نہیں کر سکتا
مسئلہ ۴٨٩. جو بچہ بالغ نہیں ہوا ہے یا بالغ ہو گیا لیکن اس میں سوجھ بوجھ نہیں ہے وہ شرعاً اپنے مال میں تصرف نہیں کر سکتا.
مسئلہ ۴٩٠. دیوانہ اور سفیہ یعنی وہ جو اپنے مال کو بیہودہ کاموں میں خرچ کرتا ہے اپنے مال میں تصرف نہیں کر سکتا.
|