Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: کرایہ کے متفرق مسائل

کرایہ کے متفرق مسائل مسئلہ ۴٧٧. جس نے کسی چیز کو کرایہ پر دیا ہے جب تک اس چیز کو تحویل میں نہ اس کا کرایہ مانگنے کا حق نہیں رکھتا نیز اگر کسی کام کو انجام دینے کے لئے اجیر ہوا ہو تو کام کو انجام دینے سے پہلے اجرت کے مطالبہ کا حق نہیں رکھتا.

سوال ۴٧٨. لوگوں کے درمیان معروف ہے کہ کچھ پیسہ رہن کے عنوان سے صاحب خانہ کو دیتے ہیں اور پھر وہ مالک اس پیسے سے استفادہ کرتا ہے تو کرایہ اصلاً نہیں لیتا ہے یا پھر بہت تھوڑی مقدار میں کرایہ وصول کرتا ہے اس عمل کا شرعی حکم کیا ہے؟
جواب: آج کل جو رہن متعارف ہے طرفین کے فائدہ میں ہیں اور یہ رہن کا لینااور دینا صاحب خانہ کی ناداری و تنگدستی کی وجہ سے نہیں ہے لہذا بندہ کو نظر ثانی کرنے پر معلوم ہوا کہ اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور جائز ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org