Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: کفار کے مشابہ ہونا

کفار کے مشابہ ہونا سوال ۴٥٥. حالیہ دنوں میں بعض جوانوں کے درمیان لباس اور بال کے ایسےاسٹائل پائے جاتے ہیں جو مغربی ہیں اور اجنبی شہروں سے آئے ہیں اس بات کے پیش نظر کہ اس طرح کے لباسوں کو پہننا اور اس طرح سنورنا عرف میں کفار کے مشابہ بننا ہے کیا شرعاً حرام ہے یا حلال؟
جواب: اگر اسلام کے دشمنوں اور اس سے بر سر پیکار افراد کی تہذیب کی ترویج ہو تو حرام اور جائز ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org