Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ہار اور جیت

ہار اور جیت سوال ۴۴٢. آلہ قمار(جوئے کے وسائل)کسے کہا جاتا ہے؟کیا تاش آلہ قمار ہے؟شطرنج کیسا ہے؟ کیا ممکن ہے آلہ قمار آلہ ہونے سے خارج ہو جائے؟
جواب: آلات قمار ایسے وسائل ہیں جو معمولاً عوام کے درمیان ہار اور جیت کے لئے استمال ہوتے ہیں اگ کوئی چیز پہلے آلہ قمار شمار ہوتی تھی اور اسے شک ہے کہ اس وقت بھی آلہ قمار ہے یا نہیں تو وہ آلہ قمار کے حکم میں ہے لیکن اگر کوئی چیز فی الحال آلہ قمار شمار نہیں ہوتی تو چاہے گذشتہ میں قمار(جوئے) کے وسائل کا جزء تھی اس سے ہار جیت کے بغیر کھیلنے میں کوئی حرج نہیں ورنہ مطلقاً حرام ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org