|
نیت زکات
مسئلہ ٣٧١. انسان کو چاہئے زکات کا قصد قربت یعنی خداوند عالم کے حکم کو بجا لانے کی نیت سے ادا کرے اور جس مال کو دے رہا ہو معین کرے کہ مال کی زکات ہے یا زکات فطرہ ہے لیکن اگر اس پر جو اور گندم کی زکات واجب ہو تو ضروری نہیں ہے کہ جو چیز دے رہا ہے اسے معین کرے کہ وہ گندم کی زکات ہے یا جو کی زکات ہے.
|