Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: اونٹ، گائے اور بھیڑ کی زکات

اونٹ، گائے اور بھیڑ کی زکات مسئلہ ٣۶۴. اونٹ، گائے اور بھیڑ کی زکات میں مذکورہ شرطوں کے علاوہ اور بھی دو شرطیں ہیں.
١. یہ کہ جانور سے پورےسال میں کام نہ لیا جائے اور اگر پورےسال میں ایک دو روز کام کیا ہو تو اس پر زکات واجب ہے.
٢. دوسرے یہ کہ جانور پورے سال میں چرے لذا اگر پورےسال یا اس کے کچھ حصہ میں چائے دن ہو یا رات کاٹی ہوئی گھاس یا کسی مالک کی ملک یا پھر کسی دوسرے کی ملک میں چرے تو اس پر زکات نہیں ہے لیکن اگر پورے سال میں ایک یا دو روز مالک کی گھاس کھائے تو بنا بر احتیاط اس کی زکات واجب ہے بلکہ قوت سے کالی نہیں ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org