|
۶. غنیمت
مسئلہ ٣٥٠. اگر مسلمان امام کے حکم سے کفار سے جنگ کریں تو جو چیز جنگ میں انھیں حاصل ہو اس کو غنیمت کہتے ہیں اور جو مخارج غنیمت کے لئے ہوئے ہیں مثلاً اس کی حفاظت، اسکو اٹھانا، لے جانا نیز ایک مقدار جس کو امام کسی خاص جگہ مصرف کرنا چاہتا ہے اور وہ چیزیں جو امام سے مخصوص ہیں ان سب کو غنیمت سے جدا کرنا ہو گا اس کے بعد بقیہ پر خمس دینا ہو گا.
|