Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ٥. وہ جواھر جو سمندر سے غوطہ لگا کر نکالا جائے

٥. وہ جواھر جو سمندر سے غوطہ لگا کر نکالا جائے مسئلہ ٣۴٩. اگر غوطہ زنی کے ذریعہ یعنی سمندر میں غوطہ لگا کر لؤلؤ اور مرجان یا دوسرے جواہر جو سمندر میں غوطہ زنی سے حاصل ہوتے ہیں ہاتھ آئے تو چاہئے وہ نمو کرنے والا ہو یا معدنی ہو اس سے ان مخارج کو کم کرنے کے بعد کہ جو اس کو نکالنے میں آئے ہیں اس کی قیمت ١٨ سونے کے چنے کے برابر ہو تو اس کا خمس دینا ہو گا اور اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ اسے ایک بار سمندر سے نکالا ہو یا کئی مرتبہ وہ سب ایک ہی جنس سے ہو یا کئی جنس سے لیکن اگر کئی افراد نے نکالا ہو تو ان میں جس کا حصہ بھی ١٨ چنوں کے برابر ہو فقط اس کو خمس دینا ہو گا.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org