Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ۴. جب حلال اور حرام مال مخلوط ہو جائے

۴. جب حلال اور حرام مال مخلوط ہو جائے مسئلہ ٣۴٧. اگر مال حلال، حرام میں اس طرح مخلوط ہو جائے کہ انسان اس میں سے ایک دوسرے کی تشخیص نہ دے سکے اور نہ حرام مال کا مالک معلوم ہو اور نہ ہی اس کی مقدار تو پورے مال کا خمس ادا ہونا چاہئے اور خمس دینے کے بعد بقیہ مال حلال ہو جائے گا.

مسئلہ ٣۴٨. اگر حلال مال حرام میں مخلوط ہو جائے اور انسان حرام کی مقدار کو جانتا ہو لیکن اسکے مالک کو نہ جانتا ہو تو اس مقدار کو صاحب مال کی نیت سے صدقہ دیدے اور احتیاط واجب یہ ہے کہ مجتہد جامع الشرائط سے اجازت بھی لے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org