|
٣. گنج
مسئلہ ٣۴٥. گنج اس مال کو کہتے ہیں جو زمین، درخت، پہاڑ یا کسی دیوار کے نیچے چھپا ہو اور اسے کوئی پالے اور اس طرح ہو کہ اسے گنج کہا جائے.
مسئلہ ٣۴۶. اگر انسان اس زمین میں جو کسی کی ملکیت نہیں ہے کوئی گنج پیدا کر لے تو وہ خود اس کا مال ہے اسے اس کا خمس ادا کرنا چاہئے.
|