|
احکام خمس
مسئلہ ٣١٩. سات چیزوں پر خمس واجب ہے.
١. کاروبار اور تجارت سے حاصل شدہ فائدہ. ٢. معدن. ٣. گنج. ۴. حلال مال جب حرام کے ساتھ مخلوط ہو جائے. ٥. وہ جواہر جو دریا میں غوطہ زنی کے ذریعے حاصل ہوئے ہوں. ۶. جنگی مال غنیمت. ٧. وہ زمین جس کو کافر ذمی، مسلمان سے خرید لے.
|