Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: جو چیزیں معتکف پر حرام ہیں

جو چیزیں معتکف پر حرام ہیں پانچ چیزیں معتکف پر حرام ہیں.
١. عورتوں سے متعلق شہوانی امور کو انجام دینا، مثلاً مقاربت، چھونا، چومنا
٢. استمناء(کسی بھی طرح منی خارج کرنا)
٣. اچھی خوشبو سونگھنا یا خوشبو دار بوٹیوں سے لذت حاصل کرنا
۴. خرید و فروخت بلکہ بنا بر احوط ہر طرح کی تجارت
٥. مد مقابل کو مغلوب کرنے کے لئے مجادلہ ومباحثہ
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org