|
قضا روزں کے احکام
سوال ٢٩٨. اگر چھوٹی لڑکی کی عمر بارہ سال ہے اس مرجع کی مقلد تھی جس کے یہاں سن بلوغ ٩سال ہے اور اس وقت بیماری کی وجہ سے اپنے کچھ روزے نہیں رکھ سکی اور اس مرجع کی وفات کے بعد اس نے آپکی تقلید کر لی اور آپ کی نظر میں لڑکی کے لئے جو بلوغ کا سن ہے اسکے پیش نظر کیا جن روزوں کو اس نے نہیں رکھا اس کی قضا کرے یا اس کی گردن سے ساقط ہے؟
جواب: اگر اس کی بیماری آیندہ ماہ مبارک رمضان تک باقی رہی تو اس کی قضا واجب نہیں ہے ورنہ ان کی قضا کرنا ہو گی اور ہمارا فتویٰ، ہماری تقلید کے بعد اس کے لئے حجت ہے.
|