|
٨. حقنہ لینا
مسئلہ ٢٨٩. سیال چیز سے حقنہ اگر چہ مجبوری اور علاج کے لئے ہو روزہ کو باطل کر دیتا ہے لیکن شیاف (وہ کیپسول جو مقعد کے راستے سے لیا جائے) جو علاج کے لئے استعمال ہوتا ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے اور احتیاط واجب ہے کہ مقعد کے راستے سے قوت کے لئے استعمال ہونے والے کیپسول کو استعمال کرنے سے پرہیز کرے.
|