|
پانی میں سر ڈبونا
مسئلہ 281. اگر روزہ دار عمداً پورے سر کو پانی میں ڈبو دے تو اگرچہ اس کا باقی بدن پانی سے باہر ہو اس کی قضا کرنی ہو گی لیکن اگر پورا بدن پانی کے اندر ہو اور تھوڑا سر باہر ہو تو اس کا روزہ باطل نہیں ہے.
مسئلہ 282. کوئی آدھا سر ایک مرتبہ اور آدھا سر دوسری مرتبہ پانی میں ڈبوئے تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوتا.
|