Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: وہ چیزیں جو روزہ کو باطل کر دیتی ہیں

وہ چیزیں جو روزہ کو باطل کر دیتی ہیں مسئلہ ٢۶٩. نوچیزیں روزہ کو باطل کر دیتی ہیں:
١. کھانا اور پینا
٢. بیوی یا شوہر سے مباشرت کرنا (مجامعت کرنا)
٣. استمنا (مشت زنی)
۴. خدا، رسول اور آنحضرت کے جانشینوں (آئمہ طاہرین) کی طرف جھوٹی نسبت دینا.
٥. غلیظ غبار کا حلق تک پہچانا
۶. پانی میں پورے سر کو ڈبونا
٧. اذان صبح تک جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں باقی رہنا.
٨. سیال چیز سے حقنہ لینا
٩. قی کرنا
ان مبطلات کے احکام آئندہ مسائل میں ملاحظہ فرمائیے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org