|
نماز کے اجزاء وشرائط کو کم وزيادہ کرنا
مسئلہ ٢٠٤. جب بھى کوئى عمداً نماز ميں کسى چيز کو کم يا زيادہ کرے تو اگر چہ وہ ايک حرف ہى کيوں نہ ہو اس کى نماز باطل ہے.
مسئلہ ٢٠٥. اگر کوئى مسئلہ نہ جاننے کى وجہ سے نماز کے اجزاء سے کوئى چيز کم يا زيادہ کر دے تو اگر وہ چيز رکن نہ ہو اور وہ جاہل قاصر ہو تو اس کى نماز صحيح ہے ورنہ احتياط واجب کى بنا پر اس کى نماز باطل ہے.
|