|
بھولے ہوئے سجدے اور تشھد کى قضا
مسئلہ ٢٠٣. جس سجدہ اور تشھد کو انسان بھول جائے اور نماز کے بعد اس کى قضا بجا لانا چاہيے تو اسے چاہيے کہ نماز کے تمام شرائط مثلاً بدن ولباس کا پاک ہونا، رو بقبلہ ہونا اسى طرح نماز کے ديگر شرائط اس ميں پائے جاہيں.
|