Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: سجدہ سہو کا طريقہ

سجدہ سہو کا طريقہ مسئلہ ٢٠٢. سجدہ سہو کا طريقہ يہ ہے کہ نماز گزار نماز کے سلام کے بعد فوراً سجدہ سہو کى نيت کرے اور پيشانى کو اس چيز پر رکھے جس پر سجدہ صحيح ہے اور کہے: «بسم اللہ وباللہ وصلى اللہ على محمد و آلہ» يا کہے: «بسم اللہ وباللہ اللھم صلى على محمد و آل محمد» ليکن بہتر يہ ہے کہ کہے: «بسم اللہ وباللہ السلام عليک ايھا النبى و رحمة اللہ و برکاتہ» اور اس کے بعد بيٹھ جائے اور پھر دوبارہ سجدے ميں چلا جائے اور تشھد پڑھنے کے بعد سلام پڑھے گر چہ بنا بر اقوى مخصوص ذکر کى شرطيت کا نہ ہونا ويسے ہى ہے جيسے سجدہ سہو ميں شرائط سجدہ شرطيت نہيں رکھتےِ، ہاں جو چيز سجدہ کے تحقق اور صادق آنے ميں معتبر ہے وہ سجدہ سہو میں بھى معتبر ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org