|
ایسے موارد، جن ميں نماز توڑى جا سکتى ہے
مسئلہ ١٩٧. اختيار کى صورت ميں واجب نماز کو توڑنا حرام ہے، ليکن مال کى حفاظت اور جسمى و مالى نقصان سے بچنے کے لئے نماز توڑنے ميں کوئى حرج نہيں ہے، ہاں ايسے مال کے لئے نماز توڑنا جس کى کوئى حيثيت نہ ہو مکروہ ہے اور جس شخص کے لئے نماز کو توڑ دینا جائز ہو لیکن اپنی نماز کو تمام کرے تو اس نے معصيت کى ليکن اس کى نماز صحيح ہے.
|