Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: شرعي سوالات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: فوت ہونے والے مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا
فوت ہونے والے مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا
باسمہ تعالی
مرجع عالی قدر حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی (مدظلہ العالی) کے حضور
مرجع عالی مقام حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) کے فوت ہونے کے بعد، کیونکہ فوت ہونے والے مرجع کی تقلید پر باقی رہنے کے لئے ایک اعلم زندہ مرجع تقلید کی اجازت ضروری ہوتی ہے، تو کیا آپ کی طرف سے ہمیں اجازت ہے کہ ہم حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) کی تقلید پر باقی رہیں؟
حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) کے مقلدین کا ایک گروہ

اس عالم کامل، پرہیزگار عارف اور زاہد فقیہ کے فوت ہونے کی مناسبت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے، آپ کے لئے حضرت آیۃ اللہ العظمی بہجت (قدس سرہ) کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے، چاہے ایسے مسائل میں جن پر ابھی تک عمل کرتے آئے ہیں یا ایسے مسائل جن پر ابھی تک عمل نہیں کیا ہے.





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org