Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیت الله العظمی صانعی نے محترمہ اعظم طالقانی کو فون کر کے ان کے خاوند کی وفات پر تعزیت پیش کی.
حضرت آیت الله العظمی صانعی نے محترمہ اعظم طالقانی کو فون کر کے ان کے خاوند کی وفات پر تعزیت پیش کی.
حضرت آیت الله العظمی صانعی نے فون کر کے محترمہ اعظم طالقانی کو ان مرحوم خاوند جناب مرتضی اقتصاد کی وفات پر ان کی اور باقی تمام لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کی.
آپ نے دعا فرمائی که الله تعالی تمام لواحقین کو صبر اور اجر عنایت فرمائے. اسی طرح دعا فرمائی که الله تعالی مرحوم کے درجات کو بلند فرماتے ہوئے ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے. آپ نے مزید دعا فرمائی کہ الله تعالی مرحوم کو حضرت ابا عبد الله الحسین (علیہ السلام) اور اپنے مظلوم والد گرامی مرحوم آیت الله طالقانی (ره) کے ساتھ محشور فرمائے.
تاريخ: 2017/10/13
ويزيٹس: 9844





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org