Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: دفتر کی فعالیت اپنے معمول پر واپس آ چکی ہے
دفتر کی فعالیت اپنے معمول پر واپس آ چکی ہے
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی سے عقیدت رکھنے والے افراد اور آپ کے مقلدین کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ کے دفتر کے سٹاف اور آپ سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی ہمت اور کوشش سے دفتر کی کاروائی اپنے معمول پر واپس آ چکی ہے اور اب فون، ای میل کے ذریعے یا پھر دفتر میں حضوری طور پر آپ کے شرعی سوالوں کا جواب دیا جا سکے گا.

یاد رہے، پچھلے دنوں میں ایک تخریبی ٹولے کی مذموم حرکت کے نتیجے میں حضرت آیۃ اللہ العظمی کے دفتر پر حملے کرتے ہوئے، تمام اموال کو بہت بڑے پیمانے پر نقصان پہنچایا گیا اور توڑ پھوڑ کی گئی. تمام فون لائنیں کاٹ دی گئیں اور کمپیوٹرز و غیرہ کو بھی نقصان پہنچایا گیا.
اس مذموم کاروائی کی تصاویر ملاحظہ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے لنکس پر کلک کیجئے.

http://saanei.org/?view=01,01,04,104,0#01,02,04,101,0

http://saanei.org/?view=01,01,04,104,0#01,02,04,102,0



ٹيليفون نمبرز :7744009-7744010-7744767 -62-7831660- 251-0098
فيکس نمبر: 7735080
تاريخ: 2010/06/16
ويزيٹس: 8024





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org