دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیة اللہ العظمی صانعی کی اہلیہ بانو شفیعی کی پہلی برسی بہت احترام سے منائی گئی + تصویری جھلکیاں
حضرت آیة اللہ العظمی صانعی کی اہلیہ بانو شفیعی کی پہلی برسی بہت احترام سے منائی گئی + تصویری جھلکیاںحضرت آیة اللہ العظمی صانعی کی پرہیزگار اور با تقوا اہلیہ مرحومہ مغفورہ حاجیہ شفیعی کی پہلی برسی کی مناسبت سے مورخہ 28/10/1391 کو نماز مغرب و عشاء کے بعد آپ کی دفتر میں مجلس ترحیم کا اھتمام کیا گیا جس میں قم المقدسہ اور دوسرے شھروں سے تشریف لانے والے علماء و فضلاء اور عوام نے شرکت فرمائی. اس مجلس میں قرآن خوانی کے بعد اہل بیت علیھم السلام کے ذاکرین نے نوحہ خوانی کی اور اس کے بعد حجت الاسلام و المسلمین حاج آقای رستگاری نے حضرت خدیجہ (س) اور حضرت زھرا (س) کی شخصیت پر نظر ڈالی. تاريخ: 2013/03/09 ويزيٹس: 12235