دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی (مدظلہ العالی)، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے گھر پر تشریف لائے.
اپنی ہمدردی اور تعزیت کے اظہار کے لئےحضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی (مدظلہ العالی)، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے گھر پر تشریف لائے.
عالی قدر و عظیم مرجع تقلید، حضرت آیت اللہ العظمی وحید خراسانی، ہمدردی اور تعزیت پیش کرنے کے لئے، حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے گھر پر حاضر ہوئے اور اپنے ہمدردی کا اظہار فرماتے ہوئے، آپ کی اہلیہ حاجیہ خانم بانو شفیعی کی وفات کی تعزیت پیش کی اور اللہ تعالی سے آپ کے لئے صبر جزیل کی دعا فرمائی.
حضرت آیت اللہ العظمی صانعی نے بھی آپ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے، فرمایا کہ: اللہ تعالی آپ کو جو حوزہ علمیہ کے ذخائر میں سے ہیں، حوزہ علمیہ کے استقلال کے لئے حفاظت فرمائے. تاريخ: 2012/02/04 ويزيٹس: 12798