Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: بيانات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: پچھلے پورے تیس سالوں میں سے یہ الیکشن تقدیر ساز ہے
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا پچھلے پورے تیس سالوں میں سے یہ الیکشن تقدیر ساز ہے
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی مدظلہ نے آج صبح ۲۲ خرداد سنہ ۱۳۸۸ کو جبکہ اپنے ووٹ کو حضرت سید الشہداء علیہ السلام کی خاک شفا سے متبرک فرمایا تھا پولنگ باکس نمبر ۳۹۶ میں ڈالا.
آپ نے اس الیکشن کو پورے گذشتہ تیس سالوں کے انتخابات میں سے تقدیر ساز ترین انتخابات کا نام دیتے ہوئے لوگوں سے خواہش کی کہ پوری آگاہی کے ساتھ اس انتخاب میں حصہ لیں.
تاريخ: 2009/06/12
ويزيٹس: 13224





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org