دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کی طبیعت خطرے سے باہر اور مزید بہتر ہو رہی ہے
حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کی طبیعت خطرے سے باہر اور مزید بہتر ہو رہی ہے
باسمہ تعالی
آپ کو دل کا عارضہ لاحق ہونے اور ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد، وطن عزیز اور باہر ملک سے آپ کے عقیدت مند افراد کی مسلسل فون کالز اور آپ کی حالت کے بارے میں دریافت کرنے والے افراد کی کثرت کو مد نظر رکھتے ہوئے، آپ کے تمام مقلدین، عقیدت مںد اور صاحبان فہم و قدر کرنے والے افراد کی خدمت میں عرض ہے کہ آپ طبیعت خطرے سے باہر اور مزید بہتر ہو رہی ہے.
آپ کو پچھلے دنوں میں دل کی بیماری کی وجہ سے، تہران کے ایک ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا.
ضروری چیک اپ کروا کر، کچھ بہتری آتے ہی آپ نے ڈاکٹروں سے اجازت لیتے ہوئے، ہسپتال سے گھر منتقل ہونے کا ارادہ فرمایا ہے.تاريخ: 2010/06/16 ويزيٹس: 8404